امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور امریکہ کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔
مسٹر ٹرمپ نے اے بی سی نیوز ٹی وی چینل کو دیے
ایک انٹرویو میں کہا کہ میکسیکو کودیوار تعمیر کاصد فیصد خرچ واپس کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت فوری طور پر اس منصوبے پر عمل شروع کر دے گی۔